کھیل
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا،ممکنہ شیڈول کےمطابق پاک بھارت میچ23فروری کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی بھارت کےمیچوں کےعلاوہ پہلے ...پی ایس ایل کےدسویں ایڈیشن کاپلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےدسویں ایڈیشن کا پلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانے کافیصلہ کیاہے۔ پی سی بی کےمطابق ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری ...جنوبی افریقہ سےسیریزجیتنےپروزیراعظم کی قومی ٹیم کومبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےجنوبی افریقہ سےون ڈےسیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبا رک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں،کوچز،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور متعلقہ ...پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،محمدرضوان
قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ سےمیچ جیتنےکےبعد میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ ...دوسراون ڈے:شاہینوں نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیریزجیت لی
دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو81رنزسےشکست دے کر سیریزجیت لی۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےگئےدوسرےون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ ...3سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےچیمپئنزٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت کےآئندہ 3سال ...دوسراون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےجارہےدوسرےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس ...پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ ...پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ ...پہلاون ڈے:شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیدی
پہلےون ڈےمیچ میں شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ پارل میں کھیلےگئےپہلےون ڈےمیچ میں ...