کھیل
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاک آرمی نےمیدان مارلیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کامقابلہ پاک آرمی نےاپنےنام کرلیا۔ لاہورمیں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کامیلہ سجا،3دن ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔ جنوبی افریقہ کےخلاف ...ڈربن:قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں ، شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکیلئےعزم
ڈربن میں قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں،شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکےلئےپرعزم ہیں۔ کروسیڈرزسپورٹس کلب میں شاہینوں نےجم کرپریکٹس کی،اوردوران ٹریننگ مقامی کنڈیشنز میں ...آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ...انڈر19ایشیاکپ:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
انڈر19ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے37اوورزمیں ...تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
سیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوےنےپاکستان کوشکست دےدی،شاہینوں نے2-1سےسیریزاپنےنام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ ...بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم ...ٹی ٹوئنٹی :زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان کابیٹنگ کافیصلہ
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈمیٹنگ کااہم اجلاس آج شام کومتوقع ہےجس میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول سےمتعلق فیصلےکیاجانےکاامکان ہےاجلاس میں شرکت کےلئےچیئرمین پی سی ...چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ ...