کھیل
تیسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکوشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
تیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو99رنزسےشکست دےکرسیریز2-1سےاپنےنام کرلی۔ بلاوائیومیں کھیلےگئےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔پاکستان ...تیسراون ڈے:پاکستان کازمبابوےکوجیت کیلئے304رنزکاہدف
تیسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکوجیت کے لئے 304رنز کا ہدف دےدیا۔ بلاوائیومیں کھیلےجارہےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی؟پاکستان اپنےموقف پرڈٹ گیا
چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےاپنےموقف پروضاحت دےکربال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےکورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کےمطابق ...زمبابوےکیخلاف سیریزکاآخری ون ڈے،پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
آخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہےفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں زمبابوےکی ٹیم ...ہماراآئی سی سی سےرابطہ ہےمیٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ہماراانٹرنیشنل کرکٹ کونسل سےرابطہ ہےآئی سی سی میٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے۔ لاہورمیں ...ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کی پوزیشن کیا؟
ورلڈچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان اپنانام لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 26 نومبر تک ...چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کامعاملہ:آئی سی سی نےبورڈمیٹنگ طلب کرلی
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کامعاملہ ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 29نومبرکوبورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ ترجمان آئی سی سی نےتصدیق کی ہےکہ بورڈکی ...دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ...ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی ٹیم مسقط روانہ
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی 18رکنی ٹیم عبدالحنان کی قیادت میں مسقط روانہ ہوگئی۔ عمان کےدارالحکومت میں 26نومبرسےایشین جونیئرکپ ہاکی ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان ...