کھیل
ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان ...رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے لئے پاکستان نےفاطمہ ثناکی قیادت میں 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ...پی سی بی کاپی ایس ایل کے10سال پرڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ
شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،پی سی بی نےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے10سال پر ڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکیومینٹری پاکستان سپرلیگ کےسفرکےاتارچڑھاؤ ...محمدرضوان پہلی بار کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے
ایشیاکپ سےڈراپ ہونےوالے محمدر ضوان کا ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائزکےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ محمدرضوان پہلی بارکیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ...آئی سی سی کی نئی ون ڈےرینکنگ جاری ،بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےمایانازبلے باز بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرارجبکہ محمدرضوان 5 درجے تنزلی ...ایشیاکپ کیلئےبھارت نے15رکنی ٹیم کااعلان کردیا
ایشیاکپ ٹورنامنٹ کےلئے بھارت نےسوریا کمار یادو کی کپتانی میں 15رکنی ٹیم کااعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نےمیگاایونٹ ایشیاکپ کیلئے15رکنی ...پی سی بی کاسکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ پروگرام میں ملک ...قومی کرکٹرزکے2025-26کےسینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیاگیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےسینٹرل کنٹریکٹ 2025-26کےکھلاڑیوں کی منظوری دےدی۔ 2025-26 کے لیےپاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو ...پی سی بی کا 2025-26 کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے 2025-26 سیزن کے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا ...



















