کھیل
کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ...بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ...آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ کےفائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرجنوبی افریقہ نےٹرافی اپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈٹیسٹ کےفائنل میچ ...قومی کرکٹربابراعظم کابگ بیش فرنچائز سےمعاہدہ طے
قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم کاآسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بگ ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا ...پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ
پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے ...دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل
دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق ...ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ چیئرمین پاکستان ...پاکستانی کرکٹرثنا میر کااعزاز ،آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
پاکستانی کرکٹرثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ ...یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست
یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست ہوگئی۔ 40 سالہ رونالڈونےپرتگال کویورپی نیشنزلیگ کےفائنل میں پہنچادیا،انہوں نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ...



















