کھیل
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےبنگلہ دیش کو37رنزسےشکست دیدی
پاکستان نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو37سےرنزسےشکست دےکرسیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےپہلےمیچ میں ...زورکاجوڑ:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائیگا
شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔ (عتیق ملک سے)پاکستان اور بنگلہ دیش کے ...شاہین آفریدی پی ایس ایل10کی ٹیم کےکپتان مقرر
شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)10 کی ٹیم کا کپتان مقررکردیاگیا۔ (عتیق ملک)پاکستان سپرلیگ10 میں لاہور قلندرز کو چار ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...پی ایس ایل دوسراایلیمنٹیر:یونائیٹڈکوشکست،قلندرزفائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےدوسرےایلیمنٹیرمیں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو95 رنز سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی ...انگلش بلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ کانیاریکارڈاپنےنام کرلیا
انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبورکرتے ہوئے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ انگلش بلےبازجوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں13ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں ...پی ایس ایل پہلاایلیمنٹیر:قلندرزنےکنگزکوشکست دیکرفائنل کی دوڑسے باہرکردیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10پہلا ایلیمنٹیر لاہور قلندرز نے کراچی کنگزکو 6وکٹوں سےشکست دے کر فائنل کی دوڑسےباہرکردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد یونائیٹڈ نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےبقیہ میچزمیں ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈکےمطابق پی ...



















