کھیل
پی ایس ایل10: اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے قلندرزکوجوائن کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے لاہورقلندرزکودوبارہ جوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کو30 رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ ...پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ ...بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی ...پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...رستم پاکستان دنگل:سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا
رستم پاکستان کے دنگل کا بگل بج گیا۔پاکستانی پہلوان اکھاڑے میں لڑنے کیلئے تیار،انتظامیہ نےرستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل مقابلوں کا ...پی ایس ایل10:قلندرزسےشکست ،زلمی پلےآف کےراؤنڈسےباہر
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے29ویں میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو26رنزسےشکست دے کر پلےآف کےراؤنڈسےباہرنکال دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاگیاپی ایس ایل ...ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں پاکستان نے ایران کوشکست دےکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں ...پی ایس ایل 10:کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرزلمی کافیلڈنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےخلاف پشاورزلمی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپی ایس ایل ...



















