کھیل
ورلڈیوتھ باکسنگ:پاکستانی کھلاڑی نےبھارتی حریف کوہراکرمیدان مارلیا
ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ میں پاکستان کےعثمان وزیرنےبھا رتی حریف تھلک سیلوام کوہراکرمیدان مارلیا۔ بنکاک میں جاری پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاک بھارت ...ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17فٹبال چیمپئن شپ 2024 کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےسری لنکا کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال ...پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز،پہلےمیچ کےلئے15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ انگلینڈکادورہ پاکستان شیڈول ،تین ٹیسٹ میچزکی سیریزپاکستان میں منعقدہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ...ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناکی قیادت میں ...چیمپئنزون ڈےکپ:لائنزنےمارخورزکوشکست دیکرپہلی کامیابی حاصل کرلی
چیمپئنزون ڈےکپ میں لائنزنےمارخورزکو35رنزسےشکست دےکرپہلی کامیابی حاصل کرلی۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 8میچ کھیلے ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرےمیچ میں بھی شکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرمیچ میں8وکٹوں سے شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان ویمنزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 ...آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کےانتظامات پراطمینان کااظہار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کےوفدنےکراچی اورراولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے کئےگئےانتظامات پراطمینان کااظہارکیاہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی سےانٹرنیشنل کرکٹ ...چیمپئنزون ڈے کپ:اسٹالینز نے ڈولفنز کو174رنزسےہرادیا
چیمپئنزون ڈےکپ میں اسٹالینز نےڈولفنز کو174رنزسےہراکرپلےآف کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 7میچ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے ڈولفنز کوشکست دیکرتیسری فتح اپنےنام کرلی
چیمپئنز ون ڈےکپ میں مارخورزنےڈولفنزکو92اسکورسےشکست دے کر تیسری فتح اپنےنام کرلی۔ چیمپئنز ون ڈےکپ کےمیچزفیصل آبادمیں جاری ہے،ایونٹ کاچٹھامیچ مارخورز اورڈولفنزکےدرمیان کھیلاگیا۔ڈولفنزنےٹاس ...