کھیل
پی ایس ایل10:قلندرزاورگلیڈی ایٹرزکامیچ ڈرا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کا 21واں میچ بارش کےباعث ڈرا ہوگیا لاہور قلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم ...پی ایس ایل10:کنگزسےشکست،سلطانزپلےآف کی دوڑسےآؤٹ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے20ویں میچ میں کراچی کنگزنےملتان سلطانز کو87رنزسےشکست دےکرپلےآف کی دوڑ سےباہر نکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوپہلی شکست،قلندرزنے88رنزسےمیدان مارلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو88شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےسلطانزکو10وکٹوں سےمات دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانزکو10وکٹوں سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ...پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےزلمی کو64رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کو64رنز سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ...پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ...پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...پی ایس ایل10:آج لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے 14ویں گروپ میچ میں آج لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پی ایس ایل10کامیلہ آج سےلاہورکےقذافی ...پی ایس ایل10:جیت کاتسلسل برقرار ،یونائیٹڈنےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے گروپ میچزمیں اسلام آبادیونائیٹڈنے جیت کاتسلسل برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطانز کو7وکٹوں سےہرا کرپانچویں فتح اپنےنام کرلی۔ ملتان ...



















