کھیل
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ ...کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی
کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی کردیانئی تاریخوں کااعلان بعدمیں ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) ...ایف آئی ایچ نیشنزکپ،نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
ایف آئی ایچ نیشنزکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو6-2سےشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلےگئےہاکی نیشنزکپ فائنل میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ :پاکستان نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ ،پاکستان نےٹورنامنٹ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نےمیگاایونٹ کےگروپ کےآخری میچ میں نیوزی لینڈسےشکست کھائی ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کاشیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کاشیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی نے 10 ویں ویمنز ...اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز،اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی ...کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ...بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ...آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ کےفائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرجنوبی افریقہ نےٹرافی اپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈٹیسٹ کےفائنل میچ ...



















