کھیل
ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآٹھویں میچ میں سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں سری لنکانےٹاس ...ایشیاکپ:یواےای نےعمان کو42رنزسےمات دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےساتویں میچ میں یواےای نےعمان کو42 سکور سےمات دےکرٹورنامنٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ اےکےمیچ ...پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نےبلندچوٹی سرکرکےتاریخ رقم کردی
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ،پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند چوٹی سر کرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق ...پاک بھارت میچ کےاثرات،پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ کوبرطرف کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کوبرطرف کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ ...میچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک پاکستان کاایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ
پاکستان نےمیچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک ایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ(آئی سی سی) اورایم سی سی ...ایشیاکپ میں آج 2میچزشیڈول،4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025میں آج 2میچزشیڈول ہیں،ٹورنامنٹ میں 4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت ...ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں جاری بھارت کی میزبانی ...