الیکشن کمیشن نےپی پی167میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا

0
7

الیکشن کمیشن نےصوبائی دارالحکومت لاہورکےحلقہ پی پی167میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق لاہورکےحلقہ پی پی 167 میں 4 فروری کو الیکشن منعقد کروائے جائے گے،انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 جنوری ہو گی۔
نوٹیفکیشن کےمطابق کاغذات کی جانچ پڑتال 12 جنوری تک مکمل کرلی جائے گی،کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 24 جنوری مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہےیہ سیٹ ن لیگ کے ایم پی اےعرفان شفیع کھوکھرکےانتقال کےباعث خالی ہوئی تھی۔

Leave a reply