
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین اور مرد ووٹرز کے درمیان صنفی فرق کم کرنے کے لیے ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن مہم تیز کر دی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق موبائل رجسٹریشن وینز کے ذریعے دور دراز علاقوں سمیت ملک کے 62 اضلاع میں خواتین کی رجسٹریشن مہم جاری ہے، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ اہل خواتین کو ووٹر فہرستوں میں شامل کرنا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند
نومبر 13, 2024 -
جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک
جولائی 19, 2025 -
چھانگا مانگا میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنوں کی جان چلی گئی
جولائی 29, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














