معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج

0
11

بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔
بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ اداکارکےاہلخانہ نےگھرلےجانےکافیصلہ کیاہے،توپھربدھ کی صبح7:30بجےانہیں ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔
ڈاکٹر پریت صمدانی نےبتایاکے اب دھرمیندر کامزید علاج ان کی رہائش گاہ پر ہی کیا جائے گا ۔
واضح رہےکہ 89سالہ دھرمیندرکوچندروزقبل طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،جہاں پراداکارکی طبیعت میں بہتری آنےکےبجائےمزیدخراب ہوگئی تھی توپھراُن کو وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیاگیاتھا۔

Leave a reply