اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

0
25

وفاقی کابینہ نےشہراقتدار اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
ذرائع کاکہناہےوفاقی کابینہ اجلا س میں شہراقتداراسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کےبارےمیں قانون سازی پر غورکیاگیا۔اس دوران چیف کمشنراسلام آبادنےوفاقی کابینہ کوبلدیاتی انتخابات کےبارےمیں تفصیلی بریفنگ دی۔

Leave a reply