پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری

0
5

پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔
ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب دےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس پیش کریں گے۔
ایجنڈےکےمطابق اجلاس میں 5تحریک التواکارزیربحث آئیں گی،اجلاس میں4نئےآرڈیننس پیش کئےجائیں گے،ایک مسودہ قانون پیش ہوگا،اجلاس میں امن وامان کی صورتحال پرعام بحث کاآغازکیاجائےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی اہم نوعیت کےمعاملات اٹھائیں گے۔

Leave a reply