میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔
ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن رجسٹر ہوسکتے ہیں،اسکلزڈویلپمنٹ اینڈانٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کےتحت مفت ٹریننگ پروگرام متعارف کروادیاگیا۔
ترجمان کامزیدکہناکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈکومفت ہنرمندی کورسزکےحوالےسےمراسلہ جاری کردیاگیاہے۔















