
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 98 ہزار 262 روپے پر آگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 12 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 766 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیپرانےسولرصارفین کیلئےنیاریگولیشنزنظام متعارف کرادیا
فروری 10, 2026 -
ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
اکتوبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













