
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2,500 روپے سستا ہونے کے بعد 4,34,936 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2,143 روپے کم ہوکر 3,72,887 روپے تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 25 ڈالر فی اونس کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 4,125 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ چاندی 120 روپے سستی ہوکر 6,559 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 103 روپے کی کمی کے بعد 5,623 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 60.80 ڈالر رہی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نانسوک: سکردو کے قریب دنیا کا پرسکون آرگینک ویلیج
اگست 6, 2025 -
جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
دسمبر 21, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














