بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،وزارت خزانہ کی رپورٹ

0
21

وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے۔اقتصادی استحکام کیلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ہورہی ہے۔

وزارت خزانہ نےنومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جس کےمطابق پاکستان کی معاشی صورت حال مثبت دکھائی دےرہی ہے،زرعی شعبےکامجموعی منظرنامہ ملاجلارجحان ظاہرکررہاہے،پانچ سال بعدپہلی بارایک سہ ماہی میں قرض میں نمایاں کمی ہوئی۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ ملکی قرضہ ایک ہزار371ارب روپےکم ہوگیامالی نظم وضبط میں بہتری آئی محصولات بڑھ گئے،حکومتی اخراجات میں محتاط حکمت عملی برقراررہےگی،بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،مہنگےقرضوں کی قبل ازوقت ادائیگی سےمالی خطرات میں کمی کاامکان ہے،اقتصادی استحکام کےلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ہورہی ہے۔

Leave a reply