حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ٹاسک، وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے

0
8

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعظم سیکریٹریٹ میں عوامی امور کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وہ وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

Leave a reply