
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے ایم سی کیوز بیسڈ پریلمینری ٹیسٹ (ایم پی ٹی) 2027 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے آن لائن درخواستوں اور امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق سی ایس ایس 2027 کے لیے ایم پی ٹی میں شرکت کے خواہش مند امیدوار 20 اگست 2026 تک اپنی آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔















