اسرائیل امریکی سیاست میں اثر اندازہونے کی کوشش کرتاہے ،جے ڈی وینس

0
100

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہا جارہاہے کہ اسرائیل خوش نہیں اس لیے یہ معاہدہ برا معاہدہ ہے، اسرائیل کی رائے کا احترام ہے لیکن ہمارے مفادات ان سےالگ ہیں۔
جے ڈی وینس کا کہناتھا کہ اسرائیل امریکا کا ایسا ہی اتحادی ہے جیسے فرانس اور برطانیہ ہیں، ہم ہر وقت صرف اپنے اتحادیوں کے مفادات کا خیال نہیں رکھ سکتے،اسرائیل امریکی سیاست میں اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہے۔

Leave a reply