سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان

0
71

پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔
سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس کاجائزہ لینےکےبعدحتمی فیصلہ کیاجائےگا۔
سردی کی شدت کےباعث والدین نےچھٹیاں بڑھانےکامطالبہ کیاہے۔
وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناتھاکہ بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے، والدین نےچھٹیاں بڑھانے کامطالبہ کیاہے۔
واضح رہےکہ پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات22ڈسمبر سےلےکر12جنوری تک تھی ۔جن میں اب اضافہ متوقع ہے۔

Leave a reply