اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع

0
11

اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کیخلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔
اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کےخلاف قراردادمسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔
قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کی شدیدمذمت کرتاہے،دہشتگردوں نےوانامیں معصوم طلبہ کونشانہ بنانےکی ناکام کوشش کی۔
قراردادکےمتن میں مزیدکہاگیاکہ پاک فوج کوواناکیڈٹ کالج میں کامیاب آپریشن کرنےپرخراج تحسین پیش کیاجاتاہے۔

Leave a reply