خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی

0
16

خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ہوگئی،آج حلف اٹھائے گی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمدسہیل آفریدی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پرصوبائی کابینہ کااعلان کردیا۔
صوبائی وزرامیں میناخان آفریدی،ارشدایوب خان،امجدعلی اورآفتاب عالم خان شامل جبکہ فضل شکورخان، خلیق الرحمن،ریاض خان سیدفخرجہاں ،عاقب خان اورفیصل خان بھی صوبائی وزرامیں شامل ہوں گے۔
مشیران میں مزمل اسلم اورتاج محمد شامل ہیں جبکہ معاون خصوصی میں شفیع جان ہوں گے۔
واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےعلی امین گنڈاپورکووزارت اعلیٰ کے عہدےسےہٹادیاتھاجس کی جگہ پرمحمدسہیل آفریدی کولایاگیاتھا۔

Leave a reply