پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع

0
8

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔
چیئرمین پاکستان ورچوئل ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کے لیے اب تک 70 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری فریم ورک پر پورا اترنے والی کمپنیوں کو ڈیجیٹل اثاثوں کی خریدوفروخت کا لائسنس جاری کیا جائے گا اور 6 ماہ میں ریگولیٹری فریم ورک بنا دیا گیا ہے۔

Leave a reply