مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک چل بسے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق 89 سالہ محمود بشیر ورک طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
محمود بشیر ورک عام انتخابات میں این اے-77 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہنے کے علاوہ وفاقی وزیرِ قانون و انصاف کے منصب پر بھی فائز رہے۔
محمود بشیر ورک کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

اپوزیشن نے حکومت کو پھرمذاکرات کی دعوت دے دی
اکتوبر 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایل پی جی گھریلوسلنڈرپر50فیصدسےزائدٹیکس وصولی کاانکشاف
دسمبر 15, 2025 -
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،239رنزبنالیے
اکتوبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©