پنجاب میں نئےٹریفک قوانین اورجرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال

0
42

پنجاب میں نئےٹریفک قوانین اورجرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے پہیہ جام ہڑتال کردی۔
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ٹرانسپورٹرزنےپہیہ جام ہڑتال کردی،اندرون شہر اور دیگرصوبوں کوآنے جانے والی ٹرانسپورٹ بندرہےگی ، ٹرانسپورٹرزنےموٹروہیکل آرڈیننس 2025واپس لینےکامطالبہ کردیا۔
ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کےمطابق ٹرانسپورٹرزاورپنجاب حکومت کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورناکام ہوگیا۔مذاکرات کادوسرادورآج دوپہر2بجے ہوگا، پیشرفت تک ہڑتال جاری رہےگی۔

Leave a reply