4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا

0
20

4اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔
اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانے 4اکبوتر احتجاج کیس پرسماعت کی۔
عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردیتےہوئےپاسپورٹ اورشناختی کارڈبلاک کرنےکی ہدایت کی۔
عدالت نےعمرایوب کی پراپرٹی کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
واضح رہےکہ عمرایوب کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کےتحت تھانہ نون میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply