35ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب:مردوخواتین کھلاڑیوں کی شرکت

0
20

35ویں نیشنل گیمز کی پروقار افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملک بھر سے آئے ہوئے تمام کھلاڑی 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں موجودتھے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تقریب کےخصوصی تھے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرکھیل اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسردار محمد بخش خان مہر،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر چودھری عارف سعید اور دیگر موجود نےتقریب میں شرکت کی۔

Leave a reply