پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی

0
12

پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہونےسے100انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح ایک لاکھ 80ہزار863پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
واضح رہےکہ کاروباری ہفتےکےآخری روز مارکیٹ 179,034 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی، جو اس وقت کی بلند ترین سطح تھی۔

Leave a reply