سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
9

سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ہے۔
پاکستانی کپتان کی گفتگو:
ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان آغا کاکہناتھاکہ گزشتہ سیریزمیں ٹیم کی اچھی پرفارمنس رہی ہے،زمبابوےکوکم رنزپرروکنےکی کوشش کریں گے،نمی کی وجہ سےبولنگ کافیصلہ کیا۔
زمبابوےٹیم کےکپتان کی گفتگو:
زمبابوےٹیم کےکپتان سکندررضاکاگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پہلےبیٹنگ کریں یابولنگ فرق نہیں پڑتا۔
خیال رہےکہ ابھی تک پاکستان اورزمبابوےکےدرمیان 21ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلےگئےہیں،جس میں سےاٹھارہ میچ پاکستان نےجیتیں جبکہ تین میں زمبابوےنےمیدان ماراہے۔

Leave a reply