ملکی معیشت مستحکم:آئی ایم ایف نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے

0
7

بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے۔
ذرائع کےمطابق پاکستان کو1.2ارب ڈالرکی قسط منتقل ہوگئی،آئی ایم ایف نے1.2ارب ڈالراسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ ون میں منتقل کردئیے،آئی ایم ایف نے8دسمبرکوپاکستان کےلئے1.2ارب ڈالرکی منظوری دی تھی۔
ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان کوموجودہ قرض پروگرام کی تیسری قسط کے طور پر 1ارب ڈالرجاری ہوئے ہیں ،پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی سےمتعلق 20کروڑڈالرجاری کیےگئے۔

Leave a reply