پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ؟بڑی خبرآگئی

0
8

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ؟بڑی خبرآگئی۔
8ٹیموں نے کھلاڑیوں کا آکشن کے ذریعے انتخاب کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کو8.5 کروڑ ، ڈیرل مچل کو7.6 کروڑ میں خریدا۔ کراچی کنگز نے سلمان علی آغا کو 5.85 کروڑ، ڈیوڈ وارنر کو 7.9 کروڑ،اعظم خان کو 3.25 کروڑ روپے میں خریداجبکہ لاہور قلندرز نےفخر زمان کو 7.95 کروڑ ، حارث رؤف کو 7.6 کروڑ میں خریدلیا۔
پشاور زلمی نے خرم شہزاد کو 2.7 کروڑ، محمد حارث کو 2.2 کروڑ روپے،عامر جمال کو 1.9 کروڑ روپے میں خریدا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے خواجہ نافےکو 6.5 کروڑ،رائلی روسو کو 5.55 کروڑ ،جہانداد خان کو2.5 کروڑ میں خریدا۔ راولپنڈی کی ٹیم نے نسیم شاہ کو 8.65 کروڑ،محمد عامر کو 5.4 کروڑروپے میں شامل ہوئے۔ رشاد حسین کی بیس پرائز 1.1 کروڑ روپے تھی اور انہیں 3 کروڑ روپے میں حاصل کیا گیا۔
سیالکوٹ اسٹالینز نےصاحبزادہ فرحان کو 5.7 کروڑ روپے میں خریدا لیا۔ جبکہ جہانزیب سلطان کی بیس پرائز 60 لاکھ روپے تھی اور وہ اسی قیمت پر شامل ہوئے۔

Leave a reply