پولیس کادھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کااعلان

0
104

سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے سخت اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف اب مزید سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کیے جائیں گے۔

Leave a reply