جھل مگسی: سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل

جھل مگسی میں سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل،180کلومیٹرطویل ٹریک تیارکرلیاگیا۔
جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ایونٹ میں ملک بھر سے اب تک32 ڈرائیورزنےرجسٹریشن کرادی ہے۔
جھل مگسی جیپ ریلی میں ڈرائیورزکی رجسٹریشن اورگاڑیوں کی ٹیکنیکل چیکنگ جاری، ویمن کیٹیگیری میں صرف ایک خاتون ڈرائیورعنبرین فرازشامل ہیں۔
جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کیلئے180کلومیٹرطویل ٹریک تیارکرلیاگیاہے، جہاں پردھول اُڑاتی گاڑیوں کےڈرائیورزجیت کےعزم کےساتھ ایونٹ میں حصہ لےرہےہیں۔















