وزیراعظم کادسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپرسمندرپارپاکستانیوں سے اظہارتشکر

0
11

وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپر سمندر پارپاکستانیوں سے اظہارتشکرکیا۔
وزیراعظم محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ سمندرپارپاکستانیوں نےدسمبر میں 3.6ارب ڈالرترسیلات زر بھیجیں،ترسیلات زرمیں16.5فیصداضافہ حکومتی پالیسیوں پراعتمادکاثبوت ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پروپیگنڈےکومستردکرکےترسیلات زربھیجناحب الوطنی کی اعلی مثال ہے،سمندر پار پاکستانی ہماراقیمتی سرمایہ ہیں،پوری قوم کوان پرفخرہے۔

Leave a reply