پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی

0
5

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)11میں پلیئرزکی آکشن  11 فروری کو ہوگی۔

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین اپنےپسندیدہ کھلاڑیوں کوایکشن میں دیکھےگئے۔
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)11 کے ڈرافٹ میں رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 3 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے ۔ اس سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی تھی۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی تھی۔ پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگی۔
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کا 11واں ایڈیشن اپریل اور مئی میں منعقد ہونےکاامکان ہے۔

Leave a reply