پی ایس ایکس گراوٹ کاشکار:100انڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی

0
30

پاکستان اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کاشکار،ہنڈرڈانڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہاہنڈرڈانڈیکس میں834پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔مارکیٹ 1لاکھ62ہزار102 پر بندہوئی۔
مجموعی طور پر475کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،289کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ144کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزسٹاک مارکیٹ میں  مثبت رجحان رہاتھاانڈیکس میں710 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیاتھا،مارکیٹ 1لاکھ63ہزار310پر بند ہوئی تھی۔

Leave a reply