پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیرپر5فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان

0
2

پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
چیف سیکرٹری کی جانب سے جمعرات 5فروری کوسرکاری تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس میں کہاگیاہےکہ پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیرپر5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیاہے۔
دوسری جانب پنجاب حکومت نےبسنت کےحوالےسے6اور7فروری کوعام تعطیل کااعلان بھی کیاہے۔
محکمہ سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن نےعام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کےمطابق سرکاری ،نیم سرکاری دفاتر،تعلیمی اوردیگرادارے6،5اور7فروری کوبندرہیں گے۔

Leave a reply