یکم ربیع الاول سے عمرہ زائرین کیلئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

0
3

سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک کے عمرہ زائرین کے لیے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کا لازمی “نسک فوڈ واؤچر” متعارف کرا دیا۔
نئی پالیسی کے تحت ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور کھانے کی سہولیات کو نسک ایپ سے منسلک کر دیا گیا ہے، جبکہ ہر زائر کو ویزا سے منسلک ایک منفرد کوڈ جاری کیا جائے گا، جس کے ذریعے منظور شدہ ریسٹورنٹس سے کھانا حاصل کیا جا سکے گا۔
یہ پالیسی پاکستان، بھارت، مصر اور بنگلادیش کے عمرہ زائرین پر یکم ربیع الاول سے نافذ ہوگی، جبکہ اس کے باعث عمرہ پیکجز کی لاگت میں اضافے کا امکان ہے۔

Leave a reply