سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل

0
20

مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔
اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےوہ اب انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیرعلاج ہیں۔
خاندانی ذرائع کاکہناہےکہ سینیٹرعرفان صدیقی علالت کی وجہ سے27ویں آئینی ترمیم کےلئے ووٹ بھی نہیں ڈال سکیں گے۔

Leave a reply