سٹیٹ بینک نے خالی اسامیوں کا اعلان کردیا

0
5

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں جن پر درخواست دینے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع ہے، بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں، جن پر خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آفیسرز ٹریننگ اسکیم، اکنامک اینالسٹس ٹریننگ اسکیم اور راست پیمنٹ پاکستان کے شعبوں میں مختلف پوسٹوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔خواہشمند مرد وخواتین اپنی درخواستیں 14 ستمبر تک ارسال کر سکتے ہیں۔

Leave a reply