کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی

0
22

کاروباری ہفتے کے اختتام پرہنڈرڈ انڈیکس نے تین حدیں عبور کرلیں، سرمایہ کار پُرامیداسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، انڈیکس 184,609 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ دورانِ ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس میں 3,152 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے تین نفسیاتی حدیں عبور کرلیں۔ ہنڈرڈ انڈیکس 184,609 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز مارکیٹ 181,456 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Leave a reply