ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا

0
51

پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔
تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں کھیلا جاناتھامگربارش کی وجہ سےپہلے ٹاس تاخیرکاشکارہوامسلسل بارش کےباعث پھرمیچ بھی منسوخ کرناپڑا۔
واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔ سیریزکا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی11جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائےگا۔

Leave a reply