دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند

0
87

دھندنے سب کچھ  دھند لا کر دیا،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹر وےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکےباعث ٹریفک معطل،جبکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک دھندکی وجہ سے تمام ٹریفک کےلئےبنداورلاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بندکی گئی۔
ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
ترجمان موٹرپولیس کاکہناہےکہ شہری غیرضروری سفرسےگریزکریں،فوگ لائٹس کااستعمال لازمی کریں اوردھندکےباعث حدرفتارمیں کمی اورمناسب فاصلہ رکھیں۔
ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ حدنگاہ میں بہتری ہونےکےبعدموٹروےکےتمام سیکشنزکوکھول دیاگیا۔

Leave a reply