پنجاب میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

0
9

پنجاب میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سٹی ٹریفک پولیس کی تبدیل کی گئی یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکی، ٹریفک پولیس اب دوبارہ پرانی یونیفارم پہنے گی۔
پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ سفید شرٹ اور نیلی پینٹ کی بجائے (blush grey) یونیفارم استعمال کی جائے جبکہ پنجاب پٹرول ہائی وے موجودہ وردی کا پیٹرن جاری رکھے گی۔

Leave a reply