امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ

0
10

صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن نے کسانوں کیلئےکوئی تجارتی معاہدہ نہیں کیا،ہم نےتوانائی اور پٹرول کی قیمتیں کم کیں،ہم پہلےہی بڑے تجارتی معاہدوں پرکام کررہےہیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ چین نے40ارب ڈالر سےزیادہ سویابین خریدنےکاوعد ہ کیاہے،امیدہےچینی صدرسویابین معاہدےکومزیدبڑھائیں گے۔

Leave a reply