امریکی صدرٹرمپ کابائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان

0
18

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ آٹوپین کے ذریعےدستخط شدہ آرڈرمنسوخ کرنےکااعلان کررہاہوں،بائیڈن دور میں 92 فیصددستاویزات پردستخط آٹوپین کےذریعےکیےگئے،جوبائیڈن کوآٹوپین کاعلم نہیں،سب غیرقانونی طورپرکیاگیا،اگربائیڈن کہتےہیں ان کی مرضی سےہواتوجھوٹی گواہی پرکارروائی کی جائیگی۔
صدرٹرمپ نےمزیدکہاکہ بائیڈن دورمیں اوول آفس پربائیں بازوکےشدت پسندوں کاقبضہ تھا،بائیڈن دورمشین کےذریعےصدارتی دستخط کیےجاتے رہے ہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاؤس کی دیوارپربائیڈن کی جگہ آٹوپین کی تصویرلگارکھی ہے۔

Leave a reply